Skip to main content

Posts

بوم بوم آفریدی: کرکٹ لیجنڈ کا کرکٹ کی دنیا میں دھماکہ خیز سفر

Recent posts

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف 10 اضافی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی اور یہ اضافی میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کو ذہن میں رکھتے ہوئے شیڈول کیے گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 19 ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کا آغاز پاکستان سے، شیڈول کا اعلان رواں ہفتے ہو گا پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔ پاکستان فروری 2025 میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ Watch now 👇 https://youtu.be/pT2F6i-AhwE